(سب جی بی نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ استعفیٰ کوئی بڑی چیز نہیں، یہ ہمارے جیب میں ہی ہوتے ہیں، ہماری پارٹی سب سے جدا پارٹی ہے، جس دن، جس وقت ہماری پارٹی قیادت حکم دے گی اسی وقت استعفیٰ جمع کرادوں گا، واضع رہے کہ پیپلز پارٹی جو کہ سندھ میں ان کی حکومت ہے اور یہ پی ڈی ایم کا اہم حصہ ہے۔ یہ بیان وزیر اعلیٰ نے اس وقت دیا جب پی ڈی ایم (پاکستان ڈیمو کریٹک مومنٹ) کے سربراہ نے تمام اپوزیشن رہنماوں کو اپنے اپنے استعفیٰ جمع کرانے کی تاکید کی ہے۔ اس طرف پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی کہا ہے کہ وہ حکومت گرانے کے لئے ہر ممکن اقدام اٹھائیں گے۔
تازہ ترین :
Loading...
جمعرات، 10 دسمبر، 2020
ہاٹ پوسٹ
بائیڈن روس کی تجارتی حیثیت ختم کرنے کے لیے کوشان۔
بائیڈن روس کی تجارتی حیثیت ختم کرنے کے لیے سرگرم۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے ان اقدامات کو روسی معیشت کے لیے ایک "بہت بڑا دھچکا...











0 comments:
آپ بھی اپنا رائے دیں
یاد رکھیئے کہ مبصر کی رائے سے مصنف کا متفق ہونا ضروری نہیں۔