پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشت گرد محمد خراسانی افغانستان میں مارا گیا۔
باخبر ذرائع کے مطابق دہشتگرد محمد خراسانی کا اصل نام خالد
بلتی تھا، یہ دہشتگرد میران شاہ میں دہشتگردی کا ایک خاص مرکز چلانے پر مامور تھا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان میں ضربِ عضب کی کامیابی کے بعد محمد خراسانی بھاک کر افغانستان گیا تھا جہاں
شاہد اللہ شاہد کے بعد محمد خراسانی کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا
ترجمان نامزد ہوا تھا۔