سب جی بی نیوز:
گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے مزید 14 افراد صحت یاب ہو گئے۔ آج مجموعی طور پر
68 نمونوں کے ٹیسٹ لئے گئے جو سب کے سب نیگیٹیو آئے ہیں۔ گلگت بلتستان میں
کرونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد کم ہو کر 87 رہ گئی۔ یاد رہے کہ پورے گلگت
بلتستان میں کرونا وائرس کا شکار ہو کر صحت یاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد
125 ہو گئی ہے. وزیر اطلاعات گلگت بلتستان شمس میر
تازہ ترین :
Loading...
جمعہ، 10 اپریل، 2020
ہاٹ پوسٹ
بائیڈن روس کی تجارتی حیثیت ختم کرنے کے لیے کوشان۔
بائیڈن روس کی تجارتی حیثیت ختم کرنے کے لیے سرگرم۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے ان اقدامات کو روسی معیشت کے لیے ایک "بہت بڑا دھچکا...










0 comments:
آپ بھی اپنا رائے دیں
یاد رکھیئے کہ مبصر کی رائے سے مصنف کا متفق ہونا ضروری نہیں۔