تازہ ترین :
Loading...

منگل، 21 اپریل، 2020

گلگت میں لاک ڈاون میں نرمی کا اعلان کردیا گیا:

0 comments

کرونا وائرس کے وباء کی وجہ سے  گلگت شہر میں 22 مارچ سے جاری مکمل لاک ڈاؤن کے ایک ماہ بعد 20 اپریل سے نئے ایس او پیز پر عمل درآمد کا آغاز ہوگیا، گھروں تک محدود شہریوں نے نئے شیڈول کے پہلے روز نرمی کے مقررہ اوقات کار میں اشیائے ضرورت کی خریداری کی، گلگت شہر میں صبح 6 بجے سے دوپہر 12 بجے تک تعمیرات عامہ سے متعلق دکانیں، بیکریز، جنرل سٹورز، گوشت کی دکانیں، پولٹری دکانیں، سنیٹری سٹورز، میڈیکل سٹورز اور سبزی کی دکانیں کھولی گئیں، ضلعی انتظامیہ کے مطابق صرف پیر سے جمعرات تک جزوی لاک ڈاؤن جبکہ جمعہ تا اتوار مکمل لاک ڈاؤن ہوگا، تاہم رمضان المبارک کے لیے نئے ایس او پیز کا جلد اعلان کیا جائے گا۔ 

0 comments:

آپ بھی اپنا رائے دیں

یاد رکھیئے کہ مبصر کی رائے سے مصنف کا متفق ہونا ضروری نہیں۔

ہاٹ پوسٹ

بائیڈن روس کی تجارتی حیثیت ختم کرنے کے لیے کوشان۔

بائیڈن روس کی تجارتی حیثیت ختم کرنے کے لیے سرگرم۔ امریکی صدر   جوبائیڈن نے ان اقدامات کو روسی معیشت کے لیے ایک "بہت بڑا دھچکا...