تازہ ترین :
Loading...

بدھ، 15 اپریل، 2020

پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ دو ہفتے کی توسیع:

0 comments

پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ دو ہفتے کی مزید توسیع کردی گئی ہے جس کے بعد دارالحکومت اسلام آباد اور چاروں صوبوں میں کورونا وباء کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایس او پیز پر عمل درآمد کرنا لازمی قرار دی گئی ہے، سماجی فاصلے کو برقرار رکھنا لازمی قرار دی گئی ہے  تاہم اس وقت یہ جزوی طور پر لاک ڈاؤن جاری ہے کیونکہ کچھ کاروباری صنتوں کو اجازت دے دی گئی ہے تاکہ انسانی نظام زندگی مفلوج نہ ہو سکے۔

0 comments:

آپ بھی اپنا رائے دیں

یاد رکھیئے کہ مبصر کی رائے سے مصنف کا متفق ہونا ضروری نہیں۔

ہاٹ پوسٹ

بائیڈن روس کی تجارتی حیثیت ختم کرنے کے لیے کوشان۔

بائیڈن روس کی تجارتی حیثیت ختم کرنے کے لیے سرگرم۔ امریکی صدر   جوبائیڈن نے ان اقدامات کو روسی معیشت کے لیے ایک "بہت بڑا دھچکا...