تازہ ترین :
Loading...

ہفتہ، 19 دسمبر، 2020

جامعہ کراچی میں داخلہ لینے کی آخری تاریخ:

0 comments

 کراچی یونیورسٹی کے نگران رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید کے بیان کے مطابق بیچلرز (بی ایس )اور ماسٹرز (ایم ایس ) مارننگ پروگرام کے لئے اوپن میرٹ کی بنیاد پر داخلے جاری ہیں  اور جوطلبہ جو داخلے کے خواہشمند ہیں وہ اپنے آن لائن فام بمع پروسپیکٹس کو رسائی کے لئے جامعہ کراچی کے آفیشل ویب سائٹ پر سے جمع کراسکتے ہیں۔ ایسے طلبہ و طالبات جو جامعہ کراچی کے علاوہ کسی دوسرے پبلک سیکٹر بورڈ یا یونیورسٹی سے سند  یافتہ ہیں اور جامعہ کراچی میں داخلے کے خواہش رکھتے ہیں وہ  کراچی یونیورسٹی کی ایکویلینس کمیٹی یا آئی بی سی سی کے طرف سے جاری کردہ ایکولینس سند اپنے دیگر ضروری دستاویزات کے ساتھ داخلہ لسٹ جاری ہونے سے 3 دن قبل تک جمع کرانا لازمی ہوگا، مقرر کردہ وقت سے دیر ہونے کی صورت میں یا نامکمل درخواستوں کو  ردّ کردیا جائے گا۔

0 comments:

آپ بھی اپنا رائے دیں

یاد رکھیئے کہ مبصر کی رائے سے مصنف کا متفق ہونا ضروری نہیں۔

ہاٹ پوسٹ

بائیڈن روس کی تجارتی حیثیت ختم کرنے کے لیے کوشان۔

بائیڈن روس کی تجارتی حیثیت ختم کرنے کے لیے سرگرم۔ امریکی صدر   جوبائیڈن نے ان اقدامات کو روسی معیشت کے لیے ایک "بہت بڑا دھچکا...