وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے روزانہ کم سے کم 50 سے 70 لوگ اپنی جانیں گنوا رہے ہیں، اس کی سب سے بڑی وجہ کورونا وائرس کی دوسری لہر ہے جو بہت ہی سنگین ہے، انہوں نے بیان میں کہا کہ اپوزیشن کو اپنے عوام کی بھی فکر ہونی چاہیے جو کہ ان کو خیال بھی نہیں ہے، ہم نے کبھی بھی جلسے اور جلوسوں کی مخالفت نہیں کی ہے، دنیا ہمیں حالیہ وبائی صورت حال سے آگاہ کررہی ہے جس پر ہمیں عمل کرنا چاہیئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر اپوزیشن کسی قومی مسئلے پر بات کرنا چاہتی ہے تو میں کہوں گا کہ آجایئے بات کرتے ہیں، جو کوئی بھی جمہوریت کا علمبردار بنتا ہے وہی شخص جمہوریت کو نقصان پہنچاتا ہے۔
تازہ ترین :
Loading...
جمعرات، 10 دسمبر، 2020
ہاٹ پوسٹ
بائیڈن روس کی تجارتی حیثیت ختم کرنے کے لیے کوشان۔
بائیڈن روس کی تجارتی حیثیت ختم کرنے کے لیے سرگرم۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے ان اقدامات کو روسی معیشت کے لیے ایک "بہت بڑا دھچکا...











0 comments:
آپ بھی اپنا رائے دیں
یاد رکھیئے کہ مبصر کی رائے سے مصنف کا متفق ہونا ضروری نہیں۔