تازہ ترین :
Loading...

بدھ، 9 دسمبر، 2020

بھارتی غریب کسان ایک لمحے میں امیر ترین بن گیا:

0 comments

 بھارت کے ریاست مدھیہ پردیش میں ایک انتہائی غریب کسان کو اُس وقت اس کی قسمت پھوٹی جب وہ فصل بونے کے لئے کاشت کرتے وقت اپنی زمین کی کھدائی کر رہا تھا۔ ایک قول سچ ثابت ہوگئی کہ "دینے والا جب بھی دیتا، دیتا چھپر پھاڑ کے"۔ کاشت کے دوران کسان کی نظر اچانک ایک چمکتی ہوئی چیز پر پڑی، اُس نے اٹھا کر پتھروں کے ماہر کو دکھانے سے معلوم ہوا کہ وہ ایک بیش بہا قیمتی پتھر کا مالک بن گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پینتالیس سالہ کسان کھیتی باڑی کرکے ہی اپنے خاندان کو پالتا تھا اور مشکل سے اس کا گزارہ ہوتا تھا۔ ایک دن فصل کی کاشت کے دوران اس کو قیتمی پتھر مل گیا جس کی قیمت بھارتی ساٹھ لاکھ روپیہ ہے۔ کسان کا کہنا ہے کہ وہ مشکل سے اپنے خاندان کی کفالت کرتا تھا اب وہ خوشی سے نہیں سما رہا اور اب آرام سے بغیر کسی تکلیف کے اپنے خاندان کی اچھی طرح کفالت کرے گا اور بالخصوص بچوں کی تعلیم دلانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا۔

0 comments:

آپ بھی اپنا رائے دیں

یاد رکھیئے کہ مبصر کی رائے سے مصنف کا متفق ہونا ضروری نہیں۔

ہاٹ پوسٹ

بائیڈن روس کی تجارتی حیثیت ختم کرنے کے لیے کوشان۔

بائیڈن روس کی تجارتی حیثیت ختم کرنے کے لیے سرگرم۔ امریکی صدر   جوبائیڈن نے ان اقدامات کو روسی معیشت کے لیے ایک "بہت بڑا دھچکا...