مشہور مبلغِ دین مولانا طارق جمیل کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
انہوں نے خود سوشل میڈیا "ٹویٹر" پر اس خبر سے متعلق ایک پیغام میں اپنا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق بھی کی ہے۔ انہوں نے بیان میں کہا ہے کہ چند دن قبل طبیعت ناساز ہونے کی بناء پر ڈاکٹر سے چیک اپ کرانے ہسپتال چلے گئے وہاں کورونا وائرس ٹیسٹ کرنے پر رزلٹ مثبت آگیا ہے" وہ ڈاکٹر کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے ہسپتال میں داخل بھی ہوگئے ہیں اور انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے استدعا بھی کی ہے کہ ان کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعائیں کریں۔











0 comments:
آپ بھی اپنا رائے دیں
یاد رکھیئے کہ مبصر کی رائے سے مصنف کا متفق ہونا ضروری نہیں۔