تازہ ترین :
Loading...

بدھ، 4 نومبر، 2020

گوگل کا ہینگ آؤٹ میسج سروس صارفین کے لیے ختم کرنے کا اعلان

0 comments

 گوگل نے اپنی پرائیوٹ میسیجنگ سروس ہینگ آؤٹ ختم کرکے اپنے صارفین کے لیے گوگل چیٹ متعارف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گوگل کے مطابق 2021ء کے اوائل میں تمام صارفین کو ہینگ آؤٹ سے منقطع کرکے گوگل چیٹ پر منتقل کردے گا۔ اس منتقلی کو آسان بنانے کےلیے تمام گوگل ہینگ آؤٹ استعمال کرنے والوں کے اکاؤنٹ صارفین کے کونٹیکٹس اور ہسٹری کو محفوظ طریقے کے ساتھ ان سب کو گوگل چیٹ پر منتقل کئے جائیں گے۔ گوگل کے مطابق یورپی یونین اور امریکا میں 2021 سے متعارف کروائے جانے والے قواعد و ضوابط پر عمل درآمد کےلیے ہینگ آؤٹ سے کال فون فیچرز کو ختم کرنا ضروری قرار پایا تھا۔ اسی ماہ ہینگ آؤٹ استعمال کرنے والوں کو کالنگ کریڈٹس کے ری فنڈنگ  شروع ہوجائیں گے اور اگلے برس تک یہ سروس متروک ہوجائے گا۔ 

0 comments:

آپ بھی اپنا رائے دیں

یاد رکھیئے کہ مبصر کی رائے سے مصنف کا متفق ہونا ضروری نہیں۔

ہاٹ پوسٹ

بائیڈن روس کی تجارتی حیثیت ختم کرنے کے لیے کوشان۔

بائیڈن روس کی تجارتی حیثیت ختم کرنے کے لیے سرگرم۔ امریکی صدر   جوبائیڈن نے ان اقدامات کو روسی معیشت کے لیے ایک "بہت بڑا دھچکا...