تازہ ترین :
Loading...

منگل، 15 ستمبر، 2020

ملک بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھول دیے گئے۔

0 comments
ملک بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھول دیے گئے۔








(پاک جی بی نیوز) ۱۵ ستمبر ۲۰۲۰، ملک بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھول دیے گئے،  ملک بھر میں کرونا سے بننے والی صورت حال کے بہتر ہونے کے بعد آج ۱۵ ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے کھول دیے گئے ، تعلیمی اداروں کو فروری ۲۷ کو پہلا کرونا وائرس کا کیس سامنے آنے پر بند کیا گیا تھا۔ تعلیمی ادارے گزشتہ ۶ ماہ سے بند تحے تعلیمی اداروں کے پہلے دن کلاس رومز میں طلباء کی بڑی تعداد موجود تھی بچوں نے خوشی خوشی تعلیمی اداروں کا رُخ کیا۔ پہلے مرحلے میں ۹ویں کلاس اور اس سے اوپر کی کلاسز کا آغاز کیا گیا ہے جبکہ دوسرے مرحلے میں چھٹی جماعت سے ۸ ویں جماعت تک کے طلبہ کو اسکول جانے کی اجازت ہوگی اور تیسرے مرحلے میں پرائمری بچوں کی کلاسز کا آغاز ہوگا۔

0 comments:

آپ بھی اپنا رائے دیں

یاد رکھیئے کہ مبصر کی رائے سے مصنف کا متفق ہونا ضروری نہیں۔

ہاٹ پوسٹ

بائیڈن روس کی تجارتی حیثیت ختم کرنے کے لیے کوشان۔

بائیڈن روس کی تجارتی حیثیت ختم کرنے کے لیے سرگرم۔ امریکی صدر   جوبائیڈن نے ان اقدامات کو روسی معیشت کے لیے ایک "بہت بڑا دھچکا...