تازہ ترین :
Loading...

جمعرات، 9 اپریل، 2020

اپریل کے آخر تک کرونا کا دباو بڑھ جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان نیازی

0 comments

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اندازہ لگا رہے ہیں کہ اپریل کے آخر تک کرونا کا بہت دباؤ ہوگا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ میں صوبائی کابینہ اور ارکان پارلیمنٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ  کرونا وائرس کی وجہ سے ہسپتالوں پر زیادہ بوجھ پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ اندازہ لگا رہے ہیں کہ اپریل کے آخر تک کرونا وائرس کی وجہ سے بہت دباؤ ہوگا۔ 

0 comments:

آپ بھی اپنا رائے دیں

یاد رکھیئے کہ مبصر کی رائے سے مصنف کا متفق ہونا ضروری نہیں۔

ہاٹ پوسٹ

بائیڈن روس کی تجارتی حیثیت ختم کرنے کے لیے کوشان۔

بائیڈن روس کی تجارتی حیثیت ختم کرنے کے لیے سرگرم۔ امریکی صدر   جوبائیڈن نے ان اقدامات کو روسی معیشت کے لیے ایک "بہت بڑا دھچکا...