تازہ ترین :
Loading...

منگل، 7 اپریل، 2020

کرونا وباء کے بعد پہلی بار وھان سے نکلنے کی اجازت، دنیا بھر میں 79 ہزار ہلاکتیں:

0 comments

دنیا بھر میں کرونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے تیرہ لاکھ سے زیادہ جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 79 ہزار سے بڑھ گئی ہے، دریں اثناء چین کے شہر ووہان میں جہاں سے کرونا وائرس ایمر جنسی کی شروعات ہوئی تھی ٹرین، سٹرک اور ہوائی راستے شہر سے جانے کے لیے کھول دیے گئے ہیں، اور لاکھوں لوگوں کے سفر کرنے کی توقع ہے، اس کے علاوہ اسپین، برطانیہ اور امریکی ریاست نیو یارک میں سات سو سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ 

0 comments:

آپ بھی اپنا رائے دیں

یاد رکھیئے کہ مبصر کی رائے سے مصنف کا متفق ہونا ضروری نہیں۔

ہاٹ پوسٹ

بائیڈن روس کی تجارتی حیثیت ختم کرنے کے لیے کوشان۔

بائیڈن روس کی تجارتی حیثیت ختم کرنے کے لیے سرگرم۔ امریکی صدر   جوبائیڈن نے ان اقدامات کو روسی معیشت کے لیے ایک "بہت بڑا دھچکا...