تازہ ترین :
Loading...

جمعہ، 18 دسمبر، 2020

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا:

0 comments

 


آکلینڈ میں ہونے والا T-20 میچ میں آج نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان نے بیٹنگ کرنے  کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کے ٹیم کپتان شاداب خان نے پہلے ٹی، ٹونٹی میچ میں ٹاس جیت کے نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستانی ٹیم کپتان شاداب خان کا کہنا تھا کہ گراونڈ پچ اچھی لگ رہی ہے، ہم نے پریکٹس بھی بہت اچھی طریقے سے کی ہے اس لئے ہم نے پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس طرف نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان مچل کا کہنا تھا کہ وہ اور ان کے ٹیم کی پاکستان کے خلاف اچھی پرفارمنس دکھانے کی کوشش ہوگی اور ان کے مایہ ناز کھلاڑی جیک ڈفی پاکستان کے خلاف اپنی اصلی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے۔

0 comments:

آپ بھی اپنا رائے دیں

یاد رکھیئے کہ مبصر کی رائے سے مصنف کا متفق ہونا ضروری نہیں۔

ہاٹ پوسٹ

بائیڈن روس کی تجارتی حیثیت ختم کرنے کے لیے کوشان۔

بائیڈن روس کی تجارتی حیثیت ختم کرنے کے لیے سرگرم۔ امریکی صدر   جوبائیڈن نے ان اقدامات کو روسی معیشت کے لیے ایک "بہت بڑا دھچکا...