وزیراعظم عمران خان نے دیامر بھاشا ڈیم کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ وزیراعظم عمران خان کو ڈیم سائٹ پر جاری تعمیراتی کام کے حوالے سے چیئرمین واپڈا مزمل حسین نے بریفنگ دی۔ محترم وزیر اعظم عمران خان نے مختصر خطاب بھی کیا اور کہا کہ دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کی ترقی سے گلگت بلتستان کے پسماندہ عوام کو فائدہ حاصل ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ دیامر بھاشا ڈیم ملک کے لیے اہم ترین منصوبہ ہے، واپڈا اس کی تعمیر میں محنت سے کام کر رہا ہے، وزیراعظم نے مزید کہا کہ ڈیم کی تعمیر سے پانی ذخیرہ ہوگا اور بجلی بھی بنے گی، ان کا کہنا تھا کہ ڈیم کی تعمیر سے روزگار کے مواقع ملیں گے اور معیشت مزید مستحکم ہوگی۔
تازہ ترین :
Loading...
اتوار، 1 نومبر، 2020
ہاٹ پوسٹ
بائیڈن روس کی تجارتی حیثیت ختم کرنے کے لیے کوشان۔
بائیڈن روس کی تجارتی حیثیت ختم کرنے کے لیے سرگرم۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے ان اقدامات کو روسی معیشت کے لیے ایک "بہت بڑا دھچکا...










0 comments:
آپ بھی اپنا رائے دیں
یاد رکھیئے کہ مبصر کی رائے سے مصنف کا متفق ہونا ضروری نہیں۔