(سب جی بی نیوز) چیف کورٹ گلگت بلتستان نے
تمام حکومتی عہدیداران اوروفاقی وزراء کو
تین دن کے اندر گلگت بلتستان چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے نماءیندوں
کی طرف سے رٹ دائر کی گئی تھی چیف کورٹ گلگت بلتستان کی عدالت میں اس کی سماعت ہوئی
تھی۔ چیف کورٹ گلگت بلتستان نے انتخابی مہم کے ضوابط کی خلاف ورزی پر دائر درخواست
پر وفاقی وزراء اور حکومتی عہدیداران کو تین دن کے اندر گلگت بلتستان چھوڑنے کا
حکم جاری کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر،نگران وزیراعلی اورچیف سیکریٹری کو فیصلے پرفوری عمل
درآمد کی ہدایت جاری کردی۔
تازہ ترین :
Loading...
جمعہ، 6 نومبر، 2020
چیف کورٹ کا وفاقی وزراء کو 3 دن کے اندر گلگت بلتستان سے چلے جانے کا حکم
ہاٹ پوسٹ
بائیڈن روس کی تجارتی حیثیت ختم کرنے کے لیے کوشان۔
بائیڈن روس کی تجارتی حیثیت ختم کرنے کے لیے سرگرم۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے ان اقدامات کو روسی معیشت کے لیے ایک "بہت بڑا دھچکا...










0 comments:
آپ بھی اپنا رائے دیں
یاد رکھیئے کہ مبصر کی رائے سے مصنف کا متفق ہونا ضروری نہیں۔