تازہ ترین :
Loading...

ہفتہ، 4 اپریل، 2020

پنجاب میں کرونا مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی۔

0 comments

محکمہ  پنجاب میں کرونا  مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی، وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے ایک سوشل میڈیا پہ پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پورے صوبے میں کرونا مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد تشویشناک ہے، تفصیل سے مزید بتا یا ہے کہ اس وباء سے مریضوں کی تعداد ایک ہزر ستر جبکہ ایک مریض کی حالت پیچیدہ ہوگئی ہے، دوسری طرف قرنطینہ سینٹرز میں مریضوں کی تعداد پانچ سو تریسٹھ تک جاپہنچی ہے اور پانچ سو سے زیادہ ان سینٹرز سے باہر ہیں،  انہوں نے مزید کہا کہ  ۶ مریض صحت یاب ہوکر اپنے گھر والوں سے مل چکے ہیں۔

0 comments:

آپ بھی اپنا رائے دیں

یاد رکھیئے کہ مبصر کی رائے سے مصنف کا متفق ہونا ضروری نہیں۔

ہاٹ پوسٹ

بائیڈن روس کی تجارتی حیثیت ختم کرنے کے لیے کوشان۔

بائیڈن روس کی تجارتی حیثیت ختم کرنے کے لیے سرگرم۔ امریکی صدر   جوبائیڈن نے ان اقدامات کو روسی معیشت کے لیے ایک "بہت بڑا دھچکا...